اوور سیز پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم کا پیغام لے کر آیا ہوں، رضا باقر

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
اوور سیز پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم کا پیغام لے کر آیا ہوں، رضا باقر
اوور سیز پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم کا پیغام لے کر آیا ہوں، رضا باقر

لندن: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم کا پیغام لے کر آیا ہوں، اب تک 2 لاکھ 60 ہزار روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کھل چکے ہیں، جن کے ذریعے 2.6 ارب ڈالر پاکستان آئے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، مہنگائی پوری دنیا میں ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں 

اسٹاک مارکیٹ میں 870 پوائنٹس کا اضافہ

سی اے اے کا پرواز منسوخی پر ائیر لائنز کو100فیصد ٹکٹ واپسی کا حکم

رضا باقر کا کہنا تھا کہ امریکا میں جو مہنگائی ہے وہ پچھلے 30 سالوں میں نہیں ہوئی۔ تیل کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ایکسچینج ریٹ جون 2019 سے مارکیٹ پر چھوڑ دیا گیا ہے، ادائیگیوں کا دباؤ اس لیے ہے کہ ہماری معیشت بہتر ہورہی ہے۔

Related Posts