سعودی عرب نے حج و عمرہ کے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

سعودی وزارت حج و عمرہ نے امسال اندرون ملک سے عازمین حج کے لیے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے۔ کم سے کم پیکیج 3465 ریال کا ہے جس میں واٹ شامل نہیں ہے۔

وزارت نے کہا ہے کہ ’اندرون ملک عازمین کے لیے 4 پیکیجز متعارف کرائے جارہے ہیں‘۔

یہ بھی پڑھیں:

ہنی ٹریپ معاملہ، عادل راجہ نے کبریٰ خان سے معافی مانگ لی

’سب پہلا عوامی پیکیج 3465 ریال ہے، دوسرا گیسٹ 7037 ریال ہے، تیسراجدید خیموں کا9214 ریال کا ہے جبکہ چوتھا منی ٹاور میں 11435 ریال کا ہے۔ تمام قیمتوں میں واٹ کا اضافہ کیا جائے گا‘۔

وزارت نے کہا ہے کہ ’تمام پیکیجز اور حج کے لیے ناموں کا اندراج وزارت کے آفیشل پورٹل کے علاوہ نسک ایپ کے ذریعے ہوگا‘۔

Related Posts