ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،سرفراز احمد اور عثمان صلاح الدین پر جرمانہ عائد

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سرفراز کو کپتان بنانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں ہے، حافظ نعیم
سرفراز کو کپتان بنانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں ہے، حافظ نعیم

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی:شہر قائد میں جاری قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کیلئے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کرنے پرسندھ کے کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا35 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ناردرن کے خلاف جاری میچ کے دوسرے روزسرفراز احمد کو امپائر کیایک فیصلے کے خلاف متعدد مرتبہ نامناسب تبصرہ کرنے پرجرمانہ عائد کیا گیاہے۔

آن فیلڈ امپائرز فیصل آفریدی اور ثاقب خان نے سرفراز احمد کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.21 کی خلاف ورزی کرنے پر رپورٹ کیا۔سرفراز احمد کی جانب سے اعتراف جرم کرنے پر میچ ریفری محمد انیس نے سندھ کے کپتان پر جرمانہ عائد کردیا۔

مزید پڑھیں: کرکٹ بورڈ کی یونس خان کو ہائی پرفارمنس سینٹر میں سربراہی کی پیشکش

Related Posts