لاہور: معروف گلوکارہ سارہ پیٹر نے کہا ہے کہ فارسی زبان میں پہلی البم مکمل کی ہے اور اس کیلئے بھرپور سپورٹ فراہم کرنے پر صوفی تبسم آرٹ گیلری کی روح رواں فوزیہ تبسم کی بے حد مشکور ہوں ۔
انہوں نے بتایا کہ 19نومبر کو صوفی تبسم آرٹ گیلری کے زیر اہتمام الحمرا میں ہونے والے پروگرام میں پرفارم کرنے کیلئے لندن سے وطن واپس آ رہی ہوں۔
مزید پڑھیں :معروف گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ نے شوبزسے کنارہ کشی اختیارکرلی