کانز فلم فیسٹیول میں نمائش کے بعد ’جوائے لینڈ‘ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیاقابل اعتراض موادپرمبنی فلم ’جوائے لینڈ‘ کو پاکستان یں ریلیز ہونا چاہیئے؟
کیاقابل اعتراض موادپرمبنی فلم ’جوائے لینڈ‘ کو پاکستان یں ریلیز ہونا چاہیئے؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کانز فلم فیسٹیول میں نوجوان پاکستانی فلمساز صائم صادق کی ’جوائے لینڈ‘ نے نمائش کے بعد سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

خیال رہے کہ رواں سال پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے لیے بھی خوشگوار ثابت ہوا ہے کیونکہ اس بار فلمی دنیا کے سالانہ جشن میں ایک پاکستانی فلم کو بھی نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

پاکستانی ہدایتکار و لکھاری صائم صادق کی مختصر فلم ’جوائے لینڈ‘ کا پریمیئر گزشتہ روز ہوا جس دوران فلم کی کاسٹ ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈرامہ سیریل ’سایا 2‘ کے خوبصورت جن کے ہرطرف چرچے

واضح رہے کہ کانز فلم فیسٹیول میں فلم کے پریمیئر کے بعد پروڈیوسر سرمد کھوسٹ اور اپوروا چرن کے ٹوئٹر پر بڑے چرچے ہورہے ہیں۔

Related Posts