وزیراعظم عمران خان سے سری لنکن کرکٹ آفیشلز کی ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PM imran khan sri lanka
وزیراعظم عمران خان سے سری لنکن کرکٹ آفیشلز کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے سری لنکن کرکٹ آفیشلز نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران عمران خان نے سری لنکن ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے دورہ پاکستان پر آئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آفیشلز نے ملاقات کی جس میں پاک سری لنکن کرکٹ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان نےسری لنکن ٹیم کوپاکستان آمد پرخوش آمدید کہا اور سری لنکن ٹیم کے ساتھ ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کو خوش آئند قرار دیا، وزیراعظم نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کادوبارہ آغازباعث مسرت ہے۔

واضح رہے کہ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلےجانے والے پاک سری لنکا ٹیسٹ کے پہلے روزکے اختتام تک سری لنکا نے 5وکٹوں کے نقصان پر 202رنز بنا لیے ،کھیل ختم ہوا تو دھنن جایا ڈی سلوا 38 اور نیروشن ڈک ویلا 11 رنز بناکر کریز پر موجود تھے۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی ٹیسٹ، سری لنکا نے پہلے روز پاکستان کیخلاف 5 وکٹوں پر 202 رنز بنا لئے

Related Posts