لاہور: شوبز کو خیر باد کہنے والی نامور اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ دین کی مکمل تعلیم حاصل کرنے کے بعد اسے عام کرنے کیلئے کام کرنیکی خواہش رکھتی ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ اداکارہ رابی پیرزادہ کا دین کی جانب رجحان بہت بڑھ گیا ہے اور وہ معلمہ کا کورس بھی کر رہی ہیں ۔ اس کے علاوہ انہوں نے نامور علمائے دین کی کتابیں بھی منگوا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں:کیٹی پیری اور دعا لیپا نے بولڈ پرفارمنس سے میوزک کنسرٹ کا میلہ لوٹ لیا