شوبز سے کنارہ کشی کے بعدرابی پیرزادہ کاعمرے کی ادائیگی کیلئے جانے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کشمیر میں نافذ کرفیو پر عالی بے حسی افسوس ناک ہے۔رابی پیرزادہ
کشمیر میں نافذ کرفیو پر عالی بے حسی افسوس ناک ہے۔رابی پیرزادہ

لاہور: شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کرنے والی گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے کا فیصلہ کر لیا ۔

ذرائع کے مطابق رابی پیرزادہ ان دنوںشدید ذہنی دبائو کا شکار ہیں اور دوستوں کی مشاورت سے انہوں نے عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں :میرے اوپر مشکل وقت ضرور ہے لیکن میرا خدا کی ذات پر مکمل بھروسہ ہے ‘ رابی پیرزادہ

وہ آئندہ چند روز میں سفر کی دستاویز کی تیاری شروع کر دیں گی۔

واضح رہے کہ گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ اپنی ذاتی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد شدید ذہنی دبائو کا شکار ہیں اور ان کی خودکشی کے حوالے سے افواہیں بھی زیر گردش تھیں۔

Related Posts