اسٹاک مارکیٹ میں 316 پوائنٹس کا اضافہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 316پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 316پوائنٹس کا اضافہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100انڈیکس میں آج کاروباری روز کے دوران تیزی کا رجحان رہا، کیونکہ کے ایس ای 100انڈیکس میں آج 316.09 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

گزشتہ روز کے 55,028,384 کے مقابلے میں آج کاروباری کے دوران مجموعی طور پر 74,236,686 حصص کا کاروبار ہوا۔

گزشتہ کاروباری روز 3.047 بلین روپے کے مقابلے میں 3.943 ارب روپے کے حصص کی تجارتی مالیت ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں:ایران کے سفیر ریاض اور سعودی سفیر تہران پہنچ گئے

اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 304 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا جن میں سے 181 میں اضافہ اور 99 میں کمی جبکہ 24 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

Related Posts