ارشد شریف کی گولیوں سے چھلنی گاڑی کی تصاویر سامنے آگئیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل نے جنوبی افریقہ میں مبینہ طور پر پولیس کی کی گولی کا نشانہہ بننے والے پاکستانی صحافی اور سینئیر اینکر پرسن ارشد شریف کی گاڑی کی تصاویر جاری ہیں، جس پر گولیوں کے متعدد نشانات دیکھے جاتے ہیں۔

ٹوئٹر پر شئیر کی گئی تصاویر کے ساتھ شہباز گِل نے لکھا کہ ارشد شریف کی گاڑی پر نو گولیاں ماری گئیں، جن میں سے دو ان کے جسم میں پیوست ہوئیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ کینیا ایک سیاحتی ملک ہے، وہاں پولیس اس طرح سے گولیاں نہیں مارتی۔ یہ وہاں کا رواج نہیں ہے۔

ڈاکٹر شہباز گِل کہتے ہیں کہ لوکل پاکستانی بتا رہے ہیں انہوں نے پچھلے بیس سال میں ایسا کوئی واقعہ سُنا نہ دیکھا۔

Related Posts