پاکستان میکسیکو کو ہرا کر پولو کا ورلڈ کپ چیمپئن بن گیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میکسیکو کو ہرا کر پولو کا ورلڈ کپ چیمپئن بن گیا
پاکستان میکسیکو کو ہرا کر پولو کا ورلڈ کپ چیمپئن بن گیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: پاکستان نے میکسیکو کو فائنل میں شکست دے کر پولو ورلڈ کپ کے چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور میکسیکو کی ٹیموں کے مابین امریکا میں پولو ورلڈ کپ کا فیصلہ کن میچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں:قومی ٹیم میں جس نمبر پر بھی بھیجا جائے پرفارمنس دوں گا، محمد حارث

قومی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میکسیکو کو 8 کے مقابلے 11 گول سے شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

Related Posts