آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں جگہ نہ بنا سکا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ICC test ranking
آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں جگہ نہ بنا سکا

اسلام آباد :آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی، پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں۔

آئی سی سی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلے نمبر پر آگئے ، پاکستان کے خلاف ٹرپل سنچری بنانے والے ڈیوڈ وارنر پانچویں نمبر پر پہنچ گئے، پاکستان ٹیم صرف بنگلہ دیش سے اوپر آٹھویں نمبر پر ہے،بولنگ ہو یا بیٹنگ کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں۔

آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق ٹیم رینکنگ میں بھارت پہلے نیوزی لینڈ دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی کا پہلا اسمتھ کا دوسرا اور ولیمسن تیسرے نمبر ہے جبکہ آسٹریلیا کے برسبین میں سنچری بنانے والے بابر اعظم 13 ویں نمبر پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیسٹ سیریز ناکامی، قومی کرکٹ بورڈ نے عوام کو صبر کی نصیحت کردی

تازہ رینکنگ کے مطابق بولنگ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا بدستور پہلا نمبر، کگیسو رباڈ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ محمد عباس مزید تنزلی کے بعد 18 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

Related Posts