پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

West Indies cricket team to visit Pakistan in December

لاہور:ویسٹ انڈیزکےخلاف ہوم سیریز کیلئےقومی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا،ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئےاعلان کردہ اسکواڈکی قیادت بابراعظم کرینگےجبکہ ون ڈے اسکواڈ میں بھی شامل 17 کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان ہونگے۔

سلیکٹرز کی جانب سے ون ڈےسیریزکیلئے17جبکہ ٹی تویئنٹی سیریزکیلئے15رکنی اسکواڈکااعلان کیاگیاہے،عبداللہ شفیق بطور ٹریول ریزرو اسکواڈ کے ساتھ رہیں گے،قومی کرکٹ اسکواڈمیں نائب کپتان شاداب خان، خوشدل شاہ،محمدنواز،محمدوسیم،آصف علی،حیدرعلی،فخرزمان،حارث رؤف،افتخار احمد،محمد حسنین،محمدرضوان ،شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز دھانی اور عثمان قادر شامل ہیں۔

دیگر کھلاڑیوں میں آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، افتخار احمد، امام الحق، خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، محمد حسنین، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز دھانی اور عثمان قادر شامل ہیں۔

قومی اسکواڈسےمتعلق چیف سلیکٹرمحمدوسیم کہاکہناتھاکہ اسکواڈ کافی متوازی ہے،کھلاڑیوں کی تعداد کم کرنے کیلئے شعیب ملک، سرفراز احمد اور عماد وسیم کو شامل نہیں کیا گیا،دوسری جانب محمد وسیم نے بتایا کہ حسن علی کو ان کی مشاورت سے آرام دیا گیا ہے۔

Related Posts