کیا نیٹ فلکس کی ڈاکومینٹری فلم آور فادر دیکھنی چاہیے؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیا نیٹ فلکس کی ڈاکومینٹری فلم آور فادر دیکھنی چاہیے؟
کیا نیٹ فلکس کی ڈاکومینٹری فلم آور فادر دیکھنی چاہیے؟

نیٹ فلکس کی ڈاکومینٹری فلم آور فادر ایک مختلف اور معاشرے کے بھیانک موضوع پر مبنی فلم ہے۔

آور فادر میں ایک ایسے ڈاکٹر کو بے نقاب کیا گیا ہے جس نے ڈاکٹر ہونے کا نہ جائز فائدہ اٹھایا، وہ عورتوں کے علم میں لائے بغیر خواتین کو مصنوعی طور پر حاملہ کرتا ہے جن کے بارے میں انھیں کچھ معلوم نہیں ہوتا۔

70 سے 80 کی دہائی میں ڈاکٹر ڈونلڈ کلائن انڈیانا اس کام کیلئے ماہر تھے، وہ شادی شدہ خواتین کی حاملہ ہونے میں مدد دیتے تھے۔

آور فادر ایک بھیانک جرم پر مبنی کہانی ہے جس میں ڈاکٹر کئی دہائیوں تک یہ جرم کرتا رہتا ہے، فلم میں لوگوں سے جھوٹ بولتا ہے کہ یہ اُن کے بچے ہیں جبکہ فلم کہ آخر میں یہ انکشاف ہوتا ہے کہ تقریبا 94 بچے ایسے ہیں جو کہ مصنوعی حمل کے نتیجے میں پیدا ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: بھول بھلیاں 2 میں دانانیر مبین کا ’پاوری ہورہی ہے‘ ڈائیلاگ شامل

کیا یہ فلم دیکھنی ہے؟

یہ فلم ضرور دیکھنی چاہیے خاص طور پر اُن لوگوں کو جو کہ حقیقت پر مبنی فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

Related Posts