خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان شہید ہوگیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھیں :کراچی میں ڈاکو کو قریب آتا دیکھ کر شہری نے فائرنگ شروع کردی، ملزم ہلاک