نورا فتیحی ڈانس شو میں گانے پر پرفارمنس دیکھ کر اپنے آنسو نہ روک پائیں

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نورا فتیحی ڈانس شو میں گانے پر پرفارمنس دیکھ اپنے آنسو نہ روک پائیں
نورا فتیحی ڈانس شو میں گانے پر پرفارمنس دیکھ اپنے آنسو نہ روک پائیں

ممبئی:ڈانس شو میں میں مشہور گانے ’پچھتاؤ گی‘ پر امیدواروں کی پرفارمنس دیکھ کر بھارت کی معروف اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی آبدیدہ ہوگئیں۔

اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی کے مطابق جب یہ گانا مجھ پر فلمایا گیا تھا تو میں کچھ اسی قسم کی جذباتی صورتحال سے گزر رہی تھی۔ جو بیان کرنے کے قابل نہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bari Tisha ???? (@tisha_o3)

اداکارہ ایک ڈانس ریئیلٹی شو ’جھلک دکھلا جا‘ میں جج کے فرائض نبھا رہی تھیں، جب گانے ’پچھتاؤ گی‘ پر پرفارمنس پیش کی گئی تو بے اختیار رو پڑیں۔

اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی نے انکشاف کیا کہ 2019 میں جب یہ گانا شوٹ کیا گیا تو تازہ ’بریک اپ‘ کی وجہ سے وہ بہت زیادہ غمگین تھیں، اس گانے میں انہوں نے اپنے حقیقی جذبات کو بھی فلمایا تھا۔

مزید پڑھیں:کاجول نے فلمی دنیا کو کیوں چھوڑا؟ سنیل درشن نے بتادیا

واضح رہے کہ اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی ماضی میں انگد بیدی کے ساتھ لمبے عرصے افیئر کرتی رہی ہیں مگر اچانک دونوں نے بریک اپ کرلیا تھا اور انگد 2018 میں نیہا دھوپیا سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔

Related Posts