کراچی : نکاٹی ویلفیئر کلینک میں الریاض اسپتال کی زیرنگرانی200ورکرز ودیگر مریضوں نے آنکھوں کامفت معائنہ کروایا نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (نکاٹی) کی جانب سے صنعتی ورکرزکو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے قائم کردہ نکاٹی ویلفیئر کلینک میں الریاض اسپتال کی زیر نگرانی ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں نارتھ کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹریوں میں کام کرنے والے ورکرز اور صنعتی ایریا سے ملحق آبادیوں کے مکینوں نے ماہر ڈاکٹرز سے آنکھوں کا مفت معائنہ کروایاجن کے تعداد 200سے زائد تھی۔
مزید پڑھیں:اے پی ایس: دُعا ہے دُنیا میں پھر کوئی آنکھ ایسا سانحہ نہ دیکھے۔ماہرہ خان