لاہور: اداکارہ ندا یاسر نے کہا ہے کہ مجھے ٹی وی ڈرامے نہیں بلکہ مارننگ شو کرنا اچھا لگتاہے ، شادی سے پہلے میں نے بے شمار ڈرامہ سیریل کئے مگر اب میں صرف مارننگ شو ہی کررہی ہوں۔
اداکارہ ندا یاسر کاکہنا ہے کہ میر ے شوہر یاسر نواز کا کوئی بھی سٹ کام ہو میں اس میں بھرپور کام کرتی ہوں جس میں میرے ساتھ میرے دیور دانش نواز بھی شامل ہوتے ہیں کیونکہ مجھے اپنے گھروالوں کے ساتھ کسی پراجیکٹ پر کام کر کے زیادہ سکون ملتا ہے۔
مزید پڑھیں:اداکارہ و ماڈل ایمان علی کل اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی