نامور گلوکار عاطف اسلم نے دوسری بار والد بننے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے گھر نیا مہمان آگیا ہے، جبکہ انہوں نے سوشل میڈیا صارفین سے دُعا کی درخواست بھی کی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ خواتین و حضرات ہمارے گھر اللہ کے فضل سے نیا مہمان آگیا۔
https://www.instagram.com/p/B6VNGpwllxM/?utm_source=ig_embed