نیٹ فلکس سیریز ’ڈیئر چائلڈ‘ میں قاتل کون ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر جرمن کرائم تھرلر سیریز ڈیئر چائلڈ شروع ہوگئی ہے۔

سیریز کی کہانی ایک 13 سالہ لڑکی پر مبنی ہے جو کہ اچانک لاپتہ ہوجاتی ہے، کہانی کو جرمن مصنفہ رومی ہاسمین کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ناول ڈیئر چائلڈ (اصل عنوان لائیبس کائنڈ) سے لیا گیا ہے، آئیے اس کے حوالے سے مزید معلومات جانیں:

پلاٹ

جرمن مصنفہ رومی ہاسمین کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ناول ڈیئر چائلڈ (اصل عنوان لائیبس کائنڈ) پر مبنی اس سیریز میں دو بچوں کو دکھایا جائے گا جنہیں ایک سنسان جگہ پر بند کردیا جاتا ہے اور اس دوران انھیں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

کیا اس کی کہانی حقیقت پر مبنی ہے؟

رومی ہاسمین کے مطابق اس کی کہانی مکمل فرضی ہے۔

سیریز کہاں فلمائی گئی؟

سیریز کو جرمنی میں فلمایا گیا تھا۔

قاتل کون ہے؟

سیریز کی شروعات میں جو شخص جیسمین کو رونے سے روکتا ہے جسے تمام باتوں کا علم ہوتا ہے اور وہ کوئی اور نہیں بلکہ سیکیورٹی کمپنی کا مالک لارس روگنر ہے ۔

ریلیز

سیریز 7 ستمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی ہے، اس کی کل 7 اقساط ہیں۔

Related Posts