وزیراعظم عمران خان کاچین کے 70ویں قومی دن پرچینی عوام کومبارکباد

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
وزیراعظم عمران خان کاچین کے 70ویں قومی دن پرچینی عوام کومبارکباد
اسلام آباد: چین کے 70 وین قومی دن کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی جانب سے اپنے سچے دوست چین کو مبارک باد دیتاہوں۔

اسلام آباد: چین کے 70 ویں قومی دن کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی جانب سے اپنے سچے دوست چین کو مبارک باد دیتاہوں۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغا م میں وزیراعظم عمران خان کا کا کہنا تھا کہ  چین کی ترقی اور کرپشن کے خلاف جدوجہد کا ہمیشہ معترف رہا ہوں، پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہو رہے ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پاک چین دوستی کی بہترین مثال ہے، پاکستان اورچین گہرے دوست اور ہمسائےہیں، چین کی معاشی کامیابی ترقی پذیر ممالک کے لئے مثال ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین کے دورے پرجائیں گے

انہوں نے کہا کہ چین پاکستان سی پیک اور اسٹریٹجک شراکت داری کا فروغ چاہتے ہیں، چین کے ساتھ تعلقات کو پاکستانی عوام خصوصی اہمیت دیتے ہیں۔

Related Posts