نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی
نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان ٹیم کے نوجوان فاسٹ نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، نسیم شاہ فٹ ہوگئے ہیں اور انہوں نے ردھم کے ساتھ بولنگ کرنا شروع کردی ہے۔

فاسٹ بولر نے این سی اے میں فزیکل ایکسرسائزز کا بھی آغاز کردیا ہے۔ قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ان دنوں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں ٹریننگ میں مصروف ہیں۔

نسیم شاہ ایشیا کپ میں فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہو کر ورلڈکپ سے باہر ہوگئے تھے۔ کندھے کی سرجری کے بعد نسیم شاہ نے باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کردیا۔

20 سالہ فاسٹ بولر نے پورے ردھم کے ساتھ نیٹس میں بولنگ کروانا شروع کردی۔ وہ پی ایس ایل سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

ایم ایس دھونی کے ساتھ کروڑوں کا فراڈ

انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی انجری اور ری ہیب سے متعلق ویڈیوز بھی شیئر کیں۔ واضح رہے کہ نسیم شاہ پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔

Related Posts