میرا نے بھی ایشیاء کی پر کشش خواتین کے حوالے سے فہرست پر سوالات اٹھا دئیے

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
5560 روپے کا ایک کلو آٹا
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Asia’s list of attractive women

لاہور: پاکستان فلمسٹار میرا نے بھی ایشیاء کی پر کشش خواتین کے حوالے سے جاری کردہ فہرست پر سوالات اٹھا دئیے ۔

اداکارہ میرا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس فہرست کو میرٹ کے مطابق بنایا جاتا ہے تو پاکستان کی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بہت سے اداکارائیں اس میں شامل ہوتیں۔

ان کا کہنا ہے کہ میں مہوش حیات کی حامی ہوں جنہوں نے اس حوالے سے سب سے پہلے آواز بلند کی۔

مزید پڑھیں:ماہرہ خان اور مہوش حیات ایشیا کی پرکشش خواتین میں شامل

اداکارہ میرا نے کہاکہ کبھی کسی ادارے نے پرکش خواتین کی فہرست نہیں مانگی بلکہ یہ خود ساختہ فہرستیں صرف سفارش کی بنیاد پر مرتب کی جاتی ہیں او رپھر اعلان کر دیا جاتا ہے ۔

Related Posts