نیویارک: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں خسرے کا مرض بڑھ رہا ہے کیونکہ متعدد ملکوں میں حکام اپنے شہریوں کو خسرے کے ٹیکے لگانے میں ناکام ہو رہے ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی تازہ رپورٹ میں بتایاگیاکہ اس سال اب تک دنیا بھر سے تقریبا ساڑھے چار لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیں :سستی انسولین کی فراہمی کے لیے عالمی ادارۂ صحت کا منظّم منصوبہ منظر عام پر آگیا