لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ظلم و ستم کے خلاف 1999میں بھی کھڑے تھے اور 23 سال بعد بھی ڈٹے ہیں۔
ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ آزمائشوں نے مجھے مضبوط اور ہمارا عزم مزید پختہ کر دیا ہے۔
1999 ! Stood against oppression & persecution then & still do, 23 years later. The difference is that the tests & trials have made me stronger & more resolute. Singling MNS out for cruel & unjust treatment has not seen an end since. Will not give up, Insha’Allah. pic.twitter.com/ASsD10oeXK
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 30, 2022
مریم نواز نے کہا کہ ظالمانہ اور غیر منصفانہ سلوک کے لئے میاں نواز شریف کو اکیلا کرنا تب سے ختم نہیں ہوا ہے۔ ہمت نہیں ہاریں گے، انشاء اللہ
مزید پڑھیں:معیشت کی ابتر صورتحال، آرمی چیف کو امریکا سے مد د مانگنی پڑی، فواد چوہدری