لاہور:ٹی وی کی نامور اور خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ میں نے شوبز نہیں چھوڑا بلکہ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے عارضی کنارہ کشی اختیار کر رکھی ہے۔
جب بچے تھوڑے سمجھدار ہو ں گے تو دوبارہ سے ٹی وی پر کام شروع کر دوں گی ۔ماہ نور بلوچ نے کہا کہ مجھے شوبز سے پہچان ملی میں اسے نہیں چھوڑ سکتی۔
مزید پڑھیں :دُنیا کی 68ویں مس یونیورس بنگلہ دیش سے منتخب، سابق ملکہ حسن نے تاج پہنایا