عوام کوقرنطینہ میں ڈرامہ ’’آنگن ٹیڑھا ‘‘دیکھیں،ماہرہ خان کا مشورہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Mahira Khan’s mother roasts her on live television

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے لوگوں کو قرنطینہ کے دوران ذہنی دباو سے بچنے کیلئے ماضی کامشہور ڈرامہ ’’آنگن ٹیڑھا‘‘ دیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔

ماہرہ خان نے انسٹا گرام پرایک پوسٹ شیئرکی جس میں اداکارہ نے بتایا کہ جب میں کالج میں تھی تب واپسی پر چند ہی چیزیں گھر لے کر جاتی تھیں جن میں سے ایک ’’آنگن ٹیڑھا‘‘کی ڈی وی ڈی ہوتی تھی۔

مزید پڑھیں: کورونا کو شکست ہوگی، زندگی اپنی رنگینیوں کی طرف لوٹ آئے گی، ڈاکٹر ہماء میر

اداکارہ ماہرہ خان نے کورونا وائرس کے باعث اپنے گھروں میں موجود مداحوں سے کہا ہے کہ ہم لوگ قرنطینہ ہیں تو اللہ سے توبہ کرنے کی ضرورت ہے۔

فارغ وقت میں دماغی پریشر اور توجہ بٹانے کیلئے ماضی کا ڈرامہ آنگن ٹیڑھا  بہترین کردار ادا کرے گا، اگر آپ یہ ڈرامہ دیکھ چکے ہیں توبھی دوبارہ دیکھیں۔

Related Posts