کترینہ کیف نے اپنی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کترینہ کیف نے اپنی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کا جانا پہچانا نام کترینہ کیف جن کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے کی جانب سے اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔

سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر حال ہی میں اداکارہ کترینہ کیف نے چند تصاویر پوسٹ کیں جنہیں ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

اداکارہ کی جانب سے جو تصاویر شیئر کی گئی اُن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کترینہ کیف نے گلابی رنگ کی ساڑھی زیبِ تن کی ہوئی ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:جنت مرزا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

کترینہ کیف نے اس سے قبل بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کی تھیں، جس میں انہوں نے لال رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی تھی۔

Related Posts