جنت مرزا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جنت مرزا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا وائر ل ہوگئی
جنت مرزا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا وائر ل ہوگئی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: ملک کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی نئی ویڈیو سوشل کی زینت بن گئی ہے۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں جنت مرزا نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

ٹک ٹاکر کی جانب سے جو ویڈیو شیئر کی گئی ہے اُس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بھارت کے مقبول گانے تیری میری گانے پر لیپسنگ کر رہی ہیں۔

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اس سے قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:جوانسال امریکی ریپر کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

جنت مرزا نے شیئر کی گئی ویڈیو میں سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت حسین لگ رہی تھیں۔

Related Posts