بالی ووڈ میں اداکاری کے علاوہ وہ اپنے اسٹائل کی وجہ سے مشہور بھارتی اداکارہ جھانوی کپور کی نئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ جھانوی کپور نے حال ہی میں برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں جھانوی کپور خوبصورت انڈین برائیڈل لگ رہی ہیں۔
جھانوی کپور نے اپنی کچھ نئی بولڈ تصاویر بھی شیئر کی ہیں جن پر ان کے مداحوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔