کراچی میں بلدیاتی معرکہ جیتنے کے بعد حوصلے بلند، جماعت اسلامی نے جنرل الیکشن کیلئے امیدوار نامزد کر دیے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی میں بلدیاتی معرکہ سر کرنے کے بعد ملک بھر میں حوصلوں کو پر لگ گئے، جماعت اسلامی نے آئندہ عام انتخابات کےلیے ابھی سے قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔

جماعت اسلامی کے پارلیمانی بورڈ نے ضلع پشاور سے قومی اسمبلی کے نشست این اے 28 سے سابق صوبائی وزیرحافظ حشمت ، این اے 29 سے صابرحسین اعوان جبکہ این اے 30 سے حاجی نیازمحمد کے ناموں کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ملک پانچ ماہ میں تقریباً 3 بلین ڈالر کا قرضہ واپس کرے گا: گورنر اسٹیٹ بینک

خیال رہے کہ اس سے قبل عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی خیبرپختونخوا اسمبلی کے مختلف صوبائی حلقوں سے امیدواروں کا اعلان کرچکے ہیں۔

Related Posts