لاہور : ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ڈائمنڈ کٹیگری کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی ۔
ابتدائی فہرست میں افغانستان کے نجیب اللہ زاردان اور قیص احمد ،آسٹریلیا کے فواد احمد، کرس گرین اور بین لاف لین ،بنگلہ دیش کے محمود اللہ ریاد، محمد سیف الدین، مستفیض الرحمن اور تمیم اقبال،انگلینڈ کے ٹام بنٹن، این بیل، راوی بوپارہ، ٹم برسنین، پیٹ بران، میسن کرین اور لیام ڈاسن شامل ہیں۔
لیوری ایونز، لیوئس گریگری، لیام لیونگ اسٹون، ڈیوڈ ملان اور ٹام کوہلر ،جوئے ڈینلے، ٹائمل ملز، کریگ اوورٹن، فل سالٹ، جیمز ونس، میٹ پارکنسن اور لیوک رائٹ ،نیدرلینڈ کے وان دیر مروے اور نیوزی لینڈ کے لیوک رونکی ،جنوبی افریقہ کے کائل ایبٹ، کیمرون ڈیلپورٹ، مرچنٹ دی لانگے، وان دیا دوسن اور روبی فرائے لنک ،سیمن ہارمر، ہائیو کھہن،دوآنے اولیور، ہاردس ولوئین، دانے ولاز اور ڈیوڈ ویزےبھی اس کیٹگری کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیں : پی ایس ایل فائیو کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی