شام میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی لبنان پہنچ گئے، وطن واپسی کب ہوگی؟

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو نیویارک ٹائمز

شام میں محصور پاکستانیوں کا بحفاظت انخلا شروع ہوگیا ہے اور 350 سے زائد پاکستانی لبنان کی سرحد پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق شام میں محصور  پاکستانیوں کے  انخلا کے لیے حکومتی سطح پر ہونے والے اقدامات پر عمل در آمد شروع  ہوگیا ہے۔

پاکستان سست رفتار انٹرنیٹ والے ممالک کی شامل

بتایا گیا ہے کہ اس آپریشن میں اب تک شام سے 350 سے زائد پاکستانی بحفاظت لبنان کی سرحد پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

 لبنان کی سرحد پہنچنے والے پاکستانی شہریوں کو لبنان کے دار الحکومت بیروت سے خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ کیا جائے گا۔

دوسری جانب حکومت پاکستان نے محصور شہریوں کے لیے بیروت کے ہوائی اڈے سے خصوصی پرواز 48 گھنٹوں میں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

حکام نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر سول ایوی ایشن خصوصی پروازوں کی اجازت دے گا۔

Related Posts