پاکستان سست رفتار انٹرنیٹ والے ممالک کی شامل

اوکلا کے اسپیڈ ٹیسٹ گلوبل انڈیکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیٹ کی رفتار کے لحاظ سے دنیا کے سب سے سست ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔ اکتوبر 2024 کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان موبائل انٹرنیٹ کی رفتار کے لیے 111 ممالک میں سے 100ویں نمبر پر اور براڈبینڈ کی رفتار کے … Continue reading پاکستان سست رفتار انٹرنیٹ والے ممالک کی شامل