عید میلاد النبی پر اس بار کتنی چھٹیاں ملیں گی، تفصیلات سامنے آگئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں گزشتہ شب ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، اب 12 ربیع الاول 29 ستمبر بروز جمعہ کو ہوگی۔

پاکستان میں 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے، جو جمعہ کو آ رہی ہے، ہفتہ اور اتوار کی 2 چھٹیاں ملا کر وفاق کے  سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

ایلون مسک سے تعلقات پر گوگل کے بانی نے بیوی کو طلاق دیدی

 12 ربیع الاول کے موقع پر دن کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ مساجد، سرکاری عمارتوں، مارکیٹوں اور اہم عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔

اس کے ساتھ ہی حسب روایت ملک بھر میں استقبال ربیع الاول کا آغاز ہو گیا ہے۔ گلیوں اور محلوں میں چراغاں کیے جا رہے ہیں اور ہر طرف قمقمے روشن کرکے اور نعتیں لگا کر خوشیوں اور مسرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Related Posts