پریانکا چوپڑا کی ڈرامہ سیریز ’سیٹاڈل‘ کی کتنی اقساط ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نئی امریکی ڈرامہ سیریز ’سیٹاڈل‘ 28 اپریل کو ایمازون پرائم پر ریلیز ہوگئی۔

ڈرامہ سیریز کی 5 اقساط اب تک ریلیز ہوچکی ہیں لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ یہ سیریز بہت جلد ختم ہونے والی ہے، آئیے اس سیریز کے بارے میں معلومات جانتے ہیں:

کہانی

سیٹاڈل ایک سائنس فکشن ڈرامہ ٹیلی ویژن سیریز ہے جسے پیٹرک موران اور روسو برادران نے ایمیزون پرائم ویڈیو کے لیے تخلیق کیا ہے۔ جاسوسی سیریز میں پریانکا چوپڑا سیٹاڈل ایجنٹ نادیہ سنگھ اور رچرڈ میڈن سیٹاڈل ایجنٹ میسن کین کا کردار ادا کررہے ہیں۔

کاسٹ

سیریز کی دیگر کاسٹ میں اسی اخلی، اسٹینلی ٹوکی ، اولیگر فیڈورو، رولینڈ مولرا اور ایشلیہ کیومنگز شامل ہیں۔

سیریز کی دیگر کاسٹ میں اسی اخلی، اسٹینلی ٹوکی ، اولیگر فیڈورو، رولینڈ مولرا اور ایشلیہ کیومنگز شامل ہیں۔

سیریز کی کاسٹ میں پریانکا چوپڑا، رچرڈ میڈن، اسی اخلی، اسٹینلی ٹوکی ، اولیگر فیڈورو، رولینڈ مولرا اور ایشلیہ کیومنگز شامل ہیں۔

سیریز کی کتنی اقساط رہ گئی ہیں؟

سیریز کے آغاز سے پہلے ہی یہ اعلان کردیا گیا تھا کہ اس کا دوسری سیزن بھی آئے گا، پہلے سیزن کی آخری قسط 26 مئی کو پیش کی جائیگی۔

Related Posts