جولائی 2023میں ہونڈا سی ڈی 70موٹر سائیکل کی قیمت کیا ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جولائی 2023میں ہونڈا سی ڈی 70موٹر سائیکل کی قیمت کیا ہے؟
جولائی 2023میں ہونڈا سی ڈی 70موٹر سائیکل کی قیمت کیا ہے؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: ہونڈا سی ڈی 70پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی موٹر سائیکلوں میں سے ایک ہے، جسے پاکستان کے اٹلس ہونڈا نے تیار کیا ہے۔

پاکستان میں پہلی بار 1984 میں دو اسٹروک موٹرسائیکلوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اسے لانچ کیا گیا تھا، یہ موٹر سائیکل پاکستان میں مضبوط ری سیل ویلیو کے ساتھ مارکیٹ پر اپنا قبضہ جمائے ہوئے ہے۔

فی الحال، ہونڈا سی ڈی 70 کا انجن ایک تصدیق شدہ یورو II انجن ہے۔ حال ہی میں، کمپنی نے نیا ماڈل لانچ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیزائن اور انجن دونوں میں 101 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

حکومت کی جانب سے درآمد پر پابندیاں عائد کرنے کے بعد پرزوں کی قلت کے باعث کمپنی نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کیا۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 28.46 پوائنٹس کا اضافہ

جولائی 2023 میں، پاکستان میں ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ ترین قیمت 154,900 روپے ہے۔

Related Posts