کیا نیٹ فلکس کی نئی کرائم تھرلر فلم ’ریپٹائل‘ دیکھنی چاہئیے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نئی کرائم تھرلر فلم ریپٹائل ریلیز ہوگئی ہے۔

گرانٹ سنگر، بینجمن بریوراور بینیسیو ڈیل ٹورو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں جسٹن ٹمبرلیک کے ساتھ بینیسیو ڈیل ٹورو اور ایلیسیا سلورسٹون شامل ہیں۔

پلاٹ

ایک نوجوان رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کے وحشیانہ قتل کے بعدایک جاسوس اس کے قاتل کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے۔

جاسوس کو تفتیش کے دوران معلوم ہوتا ہے کہ یہ قتل اتنا سادہ نہیں جتنا معلوم ہورہا ہے۔

کاسٹ

بینیسیو ڈیل ٹورو

جسٹن ٹمبرلیک

ایلیسیا سلورسٹون

ایرک بوگوسین

ایٹو اسندوہ

ڈومینک لومبارڈوزی

ماٹیڈا لوٹز

مائیکل پٹ

کارل گلوسمین

کیا یہ فلم دیکھنی چاہئیے؟

نہیں ! کیونکہ اس فلم کی کہانی میں ٹھہراؤ نہیں ہے، فلم میں مکمل منظر نہیں دکھائے گئے اس لئے ناظرین کو اپنا قیمتی وقت اس فلم کو دیکھنے میں ضائع نہیں کرنا چاہئیے۔

Related Posts