سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر عائشہ اکرم پر تنقید کیوں کی جارہی ہے؟

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر عائشہ اکرم پر تنقید کیوں کی جارہی ہے؟
سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر عائشہ اکرم پر تنقید کیوں کی جارہی ہے؟

گزشتہ سال ٹک ٹاکر اسٹار عائشہ اکرم نے مینارِ پاکستان پر ہراساں کیےجانے کا دعویٰ کیا تھا۔

عائشہ اکرم نے یوم آزادی پر 400 مردوں پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا، یہ واقعہ اُس وقت قومی سطح کا مسئلہ بن گیا تھا جب اقرارالحسن اور یاسر شامی نے عائشہ اکرم کا انٹرویو کیا تھا۔

اس کیس کے حوالے سے بعد میں جو تحقیقات سامنے آئی تھیں اُس میں یہ انکشاف ہوا تھا خاتون ٹک ٹاکر نے جھوٹا الزام لگایا تھا۔

حال ہی میں خاتون ٹک ٹاکر کی ایک ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انھیں دبئی میں چھٹیاں گزارتے دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت خاتون ٹک ٹاکر پر تنقید کررہی ہے۔

Iqrar ul Hassan Trolled After Tiktoker Ayesha Akram Reaches Dubai

Iqrar ul Hassan Trolled After Tiktoker Ayesha Akram Reaches Dubai

Iqrar ul Hassan Trolled After Tiktoker Ayesha Akram Reaches Dubai