بالی وڈ فلم ’تھینک گاڈ‘ میں کس کی اداکاری نے ٹوئٹرصارفین کو متاثر کیا؟

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی وڈ فلم ’تھینک گاڈ‘ میں کس کی اداکاری نے ٹوئٹرصارفین کو متاثر کیا؟
بالی وڈ فلم ’تھینک گاڈ‘ میں کس کی اداکاری نے ٹوئٹرصارفین کو متاثر کیا؟

بالی وڈ فلم ’تھینک گاڈ‘ میں اجے دیوگن اور سدھارتھ ملہوترا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

فلم حال ہی میں سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے جس کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔

اندرا کمار کی ہدایت کاری میں بننے والی، ’تھینک گاڈ‘ جس میں راکل پریت بھی مرکزی کردار میں ہیں، ایک ہلکی پھلکی مزاحیہ فلم ہے۔

مجموعی طور پر، ناظرین کہانی کو کافی مسند کررہے ہیں، فلم میں سدھارتھ ملہوترا اور راکل پریت کے کرداروں کی تعریف کی جارہی ہے لیکن اجے دیوگن کی اداکاری کو سب سے زیادہ سراہا جارہا ہے، آیئے ٹوئٹر صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts