رواں ہفتے نیٹ فلکس پر کونسے سلسلے پیش کیے جائینگے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

رواں ہفتے 25 ستمبر سے 30 ستمبر تک نیٹ فلکس پر پیش کیے جانے والے سلسلوں کی فہرست سامنے آگئی ہے۔

بعض ناظرین کو نیٹ فلکس سیریز کے انتخاب میں مشکل ہوتی ہے انھی لوگوں کیلئے ایک فہرست تیار کی گئی ہے جس میں سے آپ باآسانی کسی بھی سیریز یا فلم کا انتخاب کرسکتے ہیں؟

اِن کاؤنٹرز (27 ستمبر)

Encounters' Trailer Travels the Globe to Investigate UFO Sightings

اِن کاؤنٹرز ایک سلسلہ وار کہانی ہے جس میں چار کہانیوں کو اکٹھا کیا گیا ہے۔ ہر واقعہ ایک سچی کہانی بتاتا ہے۔

دی ڈیولز پلان (26 ستمبر)

New Netflix Survival Game Show “The Devil's Plan” By “The Great Escape” PD  Confirms Cast Members | Soompi

ڈیولز پلان کے نام سے جانی جانے والی ایک کہانی ہے جس میں ایک خطرناک مشن میں شریک تمام شرکاء غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔

نووئیر (29 ستمبر)

Teaser and release date of Nowhere, Netflix's survival thriller with Anna  Castillo - Aroged

فلم نووئیر کی کہانی ایک حاملہ خاتون کے گرد گھومتی ہےجو کہ ایک جنگ کے دوران اپنی زندگی بچانے کیلئے ایک کارگوجہاز میں چھپ جاتی ہے اور اسی دوران اس کا بچہ بھی پیدا ہوجاتا ہے۔

چونا (29 ستمبر)

Watch Choona | Netflix Official Site

چونا ایک آنے والی بھارتی سیریز ہے جو غلط فہمیوں کے ایک غیر متوقع گروہ پر مبنی ہے جو ایک ہی بے رحم لیکن توہم پرست سیاست دان میں ایک مشترکہ دشمن کا پتہ لگاتا ہے، وہ عین بدلہ لینے کے لیے ڈکیتی کی سازش کرتے ہیں۔

اس سیریزکی کاسٹ میں جمی شیرگل، آشم گلاٹی، ارشد وارثی، وکرم کوچر، نمت داس، چندن رائے، گیانیندر ترپاٹھی، مونیکا پنوار اور نہاریکا لیرا دت شامل ہیں۔

دی ونڈرفل اسٹوری آف ہنری شوگر (27 ستمبر)

Wes Anderson's The Wonderful Story of Henry Sugar Netflix Movie: Everything  We Know - What's on Netflix

اس کی کہانی ایک امیر شخص کے گرد گھومتی ہےجو کہ دیکھے بغیر چیزوں کے بارے میں چلالیتا ہے اس لیے وہ اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے گیمبلنگ کرنے کا سوچتا ہے۔

ریپٹائل (29 ستمبر)

Reptile: Netflix Movie Release Date, Trailer, Cast & Plot - What's on  Netflix

ایک نوجوان رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کے وحشیانہ قتل کے بعدایک جاسوس اس کے قاتل کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس فلم میں جسٹن ٹمبرلیک کے ساتھ بینیسیو ڈیل ٹورو اور ایلیسیا سلورسٹون شامل ہیں۔

Related Posts