رواں ہفتے نیٹ فلکس پر کونسے سلسلے پیش کیے جائینگے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

رواں ہفتے 18 ستمبر سے 24 ستمبر تک نیٹ فلکس پر پیش کیے جانے والے سلسلوں کی فہرست سامنے آگئی ہے۔

بعض ناظرین کو نیٹ فلکس سیریز کے انتخاب میں مشکل ہوتی ہے انھی لوگوں کیلئے ایک فہرست تیار کی گئی ہے جس میں سے آپ باآسانی کسی بھی سیریز یا فلم کا انتخاب کرسکتے ہیں؟

لو اگین (20 ستمبر)

Love Again' review: Girl meets creepy boy in off-putting rom-com - Chicago  Sun-Times

جیمز سی اسٹراؤس کی تحریر اور ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم میرا رے نامی ایک خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے منگیتر کی موت کے بعد ذہنی الجھنوں کا شکار ہوجاتی ہے، اسی دوران وہ اپنے منگیتر کے فون سے خود کو رومانوی پیغامات بھی بھیجتی ہے۔

اس کی کاسٹ میں پریانکا چوپڑا، سیم ہیوگن اور گلوکارہ سیلین ڈیون شامل ہیں۔

شیملیس (20 ستمبر)

Watch Shameless (U.S.) | Netflix

ایک برطانوی سیریز پر مبنی یہ ڈرامہ شکاگو کے ایک غیر فعال خاندان کے گرد گھومتا ہے ، جس میں بہن بھائی اپنے شرابی والد سے پریشان ہیں۔

جانِ جان (21 ستمبر)

Kareena Kapoor Khan, Jaideep Ahlawat, Vijay Varma starrer titled Jaane Jaan,  to release on Netflix on September 21 : Bollywood News - Bollywood Hungama

سوجوئے گھوش کی ہدایت کاری میں بننے والی جانِ جان کی کہانی ایکشن اور رومانس کے گرد گھومتی ہے۔ یہ جاپانی کتاب پر مبنی ہے جس میں دو باصلاحیت افراد جو پرانے دوست ہیں قتل کا معمہ حل کرتے ہیں۔

تاہم فلم میں اس کی کہانی میں اکیلی ماں اپنے پڑوسی کی مدد سے اپنے شوہر کے قتل کو چھپانے کی کوشش کرتی ہے۔

سیکس ایجوکیشن (21 ستمبر)

Sex Education (TV Series 2019–2023) - IMDb

مقبول نیٹ فلکس سیریز سیکس ایجوکیشن کے مداحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ رواں ہفتے اس سیریز کا چوتھا سیزن شروع ہورہا ہے۔

سانگ آف دی بینڈٹس (22 ستمبر)

Song of the Bandits Netflix K-Drama Sets September 2023 Release: What We  Know So Far - What's on Netflix

سانگ آف دی بینڈٹس اپنے وطن اور پیاروں کی حفاظت کیلئے ڈاکوؤں سے مقابلہ کرتے ہیں اور اس دوران وہ مرنے سے بھی نہیں گھبراتے۔

اسپائے کڈِز: آرما گیڈون (22 ستمبر)

Spy Kids: Armageddon': Netflix Reboot Release Date, Trailer and More -  Netflix Tudum

اسپائے کڈِز: آرما گیڈون ایک ایکشن کامیڈی فلم ہے ، فلم کا خلاصہ یہ ہے کہ جب دنیا کے سب سے بڑے خفیہ ایجنٹوں کے بچے نادانستہ طور پر ایک طاقتور گیم ڈیولپر کی مدد کرتے ہیں ایک کمپیوٹر وائرس جو اسے تمام ٹیکنالوجی کا کنٹرول فراہم کرتا ہے، تو انہیں اپنے والدین اور دنیا کو بچانے کے لیے خود جاسوس بننا چاہیے۔

Related Posts