اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 25 پیسےفی لٹرکمی کی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 113.99 فی لیٹرہو گی۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 125.01 روپے ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں :ایران میں پیٹرول قیمتوں کے خلاف مظاہرے جاری ،ہلاکتیں100ہوگئیں