حکومت نے ملیریا سے بچنے والی ادویات کی برآمد پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Govt again bans export of anti-malaria medicine

اسلام آباد : انسداد ملیریا کی ادویات کی برآمد پر عائد پابندی واپس لینے کے چار دن بعد وزارت تجارت نے کوروناکے مریضوں کے علاج کے لئے ممکنہ استعمال کی صورت میں دوائیں ذخیرہ کرنے کے لئے ایک بار پھر برآمد کرنے پر  پابندی عائد کردی ہے۔

وزارت تجارت کے ذریعہ جاری کردہ 2020 کے ایس آر او 297 کے مطابق فوری طور پر نافذ کی جانیوالی پابندی کورونا کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کے آئندہ فیصلے تک برقرار رہے گی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کے علاج کیلئے انتہائی طاقتور دواء کلوروکین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

مزید پڑھیں: 284 نئے کیسز رپورٹ، پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4792 ہوگئی

تقریباً ایک ہفتہ قبل کامرس ڈویژن اور قومی وزارت صحت کے مابین کشیدگی پیدا ہوگئی تھی کہ ملیریا سے بچنے والی دوائیں برآمد کرنے یا اس پر پابندی عائد کرنے کی سمری بھجوانے کا اختیار کس کو ہے؟۔

Related Posts