گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے شہریوں کو مرغی کے پنجے کھانے کا مشورہ دیدیا

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی اور گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو دیکھتے ہوئے حکومت نے شہریوں کو مرغی کا گوشت چھوڑ کر پنجے کھانے کا مشورہ دے دیا۔

مصر میں مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے، ایسے میں حکومت نے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے بجائے شہریوں کو مرغی کا گوشت چھوڑ کر پنجے کھانے کا مشورہ دیا ہے۔

واضح رہے کہ مصر میں مرغی کے پنجے کھانا انتہائی غربت کی نشانی سمجھا جاتا ہے کپاں ملک کی 30 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے بھی نیچے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سریے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

مصر میں مہنگائی کا طوفان آیا ہوا ہے جس کے باعث گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔

گزشتہ دنوں میں گوشت کی قیمتوں میں 150 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے لوگ مرغی کھانے کو بھی ترس گئے اور ایسے میں حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے کے بجائے عوام کو مرغی کے پنجے کھانے کا مشورہ دیا ہے۔

Related Posts