لکس اسٹائل ایوارڈز 2023، یمنیٰ زیدی بہترین اداکارہ اور ارسلان نصیر بہترین اداکار قرار

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اہم سمجھی جانے والی لکس اسٹائل ایوارڈز 2023 کی تقریب گزشتہ روز کراچی میں منعقد ہوئی جس میں نامور شوبز شخصیات اور مشہور و معروف افراد شریک ہوئے۔

فیشن ڈیزائنر علی ظہسان نے ایک بار پھر اپنی منفرد ڈریسنگ سے لوگوں کو دنگ کر دیا، فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے علی ذیشان نے مہنگائی کا ڈھکڑا سناتے ہوئے کہا کہ شوبز انڈسٹری نے نا صرف دیگر شعبوں کو متاثر کیا بلکہ فیشن انڈسٹری بھی اس متاثر ہوئی ہے ۔

لکس اسٹائل ایوارڈز نے ٹی وی، فیشن اور میوزک کیلئے جیتنے والے فنکاروں کے ناموں کا اعلان کردیا ، آیئے فاتحین کی فہرست پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

فیشن

ناقدین کا انتخاب

ایمرجنگ ٹیلنٹ آف دی ایئر

عبیر اسد

فیشن ماڈل آف دی ایئر( مرد/ عورت)

مہا طاہرانی

فیشن برانڈ آف دی ایئر

حسین ریہر

فیشن فوٹو اینڈ ویڈیوگرافر آف دی ایئر

علینا نقوی

فیشن اسٹائلسٹ آف دی ایئر

سنیل نواب

اسٹائل آئیکون آف دی ایئر

تابش کھوجہ

بہترین میوزیشن آف دی ایئر

میشا شفیع

فلم

بہترین فلم (عوام کا انتخاب)

کملی

بہترین اداکارہ فلم (عوام کا انتخاب)

صبا قمر (کملی)

بہترین اداکار فلم (عوام کا انتخاب)

فیروز خان (ٹِچ بٹن)

ببہترین بیک گراؤنڈ موسیقی فلم (عوام کا انتخاب)

پیلا رنگ (پردے میں رہنے دو)

بہترین ہدایتکار فلم ( ناقدین کا انتخاب)

سرمد کھوسٹ (کملی)

بہترین فلم (ناقدین کا انتخاب)

قائد اعظم زندہ باد

میوزک

سال کا بہترین موسیقار (عوام کا انتخاب)

علی سیٹھی (پسوڑی)

سال کا بہترین گیت (عوام کا انتخاب)

کہانی سنو (کیفی خلیل)

سال میں سب سے زیادہ سنے جانا والا گیت

پسوڑی (علی سیٹھی اور شائے گل)

میوزک پروڈیوسر آف دی ایئر (ناقدین کا انتخاب)

عبداللہ صدیقی اور زلفی (پسوڑی)

ٹیلی ویژن

بہترین ٹی وی ڈرامہ (عوام کا انتخاب)

کیسی تیری خود غرضی

بہترین ٹی وی ڈرامہ سوپ (عوام کا انتخاب)

بیٹیاں

بہترین اداکار (عوام کا انتخاب)

ارسلان نصیر (پرستان)

بہترین اداکارہ (عوام کا انتخاب)

یمنیٰ زیدی (بختاور)

بہترین موسیقی (عوام کا انتخاب)

میرے ہمسفر

بہترین ابھرتا ہوا نیا ٹیلنٹ (ناقدین کا انتخاب)

دانا نیر مبین (صنفِ آہن)

بہترین اداکار (ناقدین کا انتخاب)

بلال عباس خان (دوبارہ)

بہترین اداکارہ (ناقدین کا انتخاب)

یمنیٰ زیدی (بختاور)

بہترین ہدایت کار (ناقدین کا انتخاب)

سیفی حسن (سنگِ ماہ)

بہترین ٹی وی ڈرامہ نگار (ناقدین کا انتخاب)

مصطفیٰ آفریدی (سنگِ ماہ)

بہترین ٹی وی ڈرامہ (ناقدین کاانتخاب)

صنفِ آہن

Related Posts