وزار ت داخلہ کی منظوری سے ایف آئی اے افسران کے تقرر و تبادلے

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
FIA announce 1257 vacancies

اسلام آباد : ایف آئی اے افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ۔پولیس گروپ گریڈ بیس کے افسر ڈاکٹر معین مسعود کو ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون تعینات کر دیا گیا۔

ڈاکٹر معین مسعود نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،پولیس گروپ گریڈ بیس کے افسر محمد رضوان کو ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب زون ون تعینات کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:اے پی ایس: دُعا ہے دُنیا میں پھر کوئی آنکھ ایسا سانحہ نہ دیکھے۔ماہرہ خان

ہمایوں مسعود سندھو کو ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب زون دو تعینات کر دیا گیا،ایف آئی اے افسران کی تقرریوں کی منظوری وزار ت داخلہ نے دی۔