کراچی میں ڈمپر نے تین طلباء کوکچل کر ہلاک کردیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
5560 روپے کا ایک کلو آٹا
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں ڈمپر نے تین طلباء کوکچل کر ہلاک کردیا
کراچی میں ڈمپر نے تین طلباء کوکچل کر ہلاک کردیا

کراچی: شہر قائد میں جمعرات کی صبح ٹریفک حادثے میں 3 نوجوان ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق منگل کو کراچی میں تیز رفتار ڈمپر نے تین طالب علموں کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ واقعہ رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب پیش آیا جہاں ایک ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔

پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مرنے والوں کی شناخت محمد شکیل، خلیل احمد کے نام سے ہوئی ہے اور 25 سال کا ایک نامعلوم شخص بھی مارا گیا۔ اس حادثہ میں ایک اور شخص اللہ دتا شدید زخمی ہوگیا۔

مزید پڑھیں:پاکستانی پاسپورٹ پر یو اے ای جانے والا افغان شہری ایئر پورٹ پرگرفتار

واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا،علاوہ ازیں پولیس نے ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔

Related Posts