دبئی:خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان نےخودپرلگےالزامات کی تردیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اور میرے خاندان کو سنی سنائی باتوں پربدنام نہ کیاجائے۔
اپنے ایک پیغام میں ان فرحت شہزادی عرف فرح خان نے کہا ہے کہ میرا سیاست سےتعلق ہےنہ ہی کبھی سرکاری معاملات میں مداخلت کی۔
میرےکردارپرکیچڑاچھالنےوالوں کی اپنی بھی بہن بیٹیاں ہیں،بزنس کےبارےمیں میرےشوہرپہلےہی وضاحت دے چکےہیں۔
مزید پڑھیں:حکومت کے اختتام پر ملک چھوڑنے والی بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کون ہیں؟