وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Imran khan DG ISI
Imran khan DG ISI

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں ادارے کی پیشہ وارانہ امور اور ملکی سلامتی و استحکام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی، اس سے قبل گزشتہ سال 19 نومبر کو پی ایم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے انٹر سروز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل فیض حمید نے ملاقات ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فضائیہ کے سربراہ کی سری لنکا کو ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کی پیشکش

Related Posts